the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Edit شرابی نے طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی، کرائی گئی ہنگامی لینڈنگ لندن،9مارچ(ایجسنی) ایک برطانوی مسافر نے 30،000 فٹ کی اونچای پر پرواز کر رہے طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی جس کے بعد طیارے کو فرانس میں ایک ہوائی اڈے پر ہنگامی حالات میں اتارنا پڑا. 'ڈیلی مرر' کی رپورٹ کے مطابق، Marrakesh مراکش سے لندن کے Gatwick جا رہے 180 سیٹوں



والے اے 320 طیارے کو پیر کو مجبوری میں اس وقت فرانس کی طرف جانا پڑا جب ایک شرابی نے 30،000 فٹ کی اونچای پر ہوائی جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی. اور افراتفری مچ گئ Content
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.